Tag: Source Customer: Afghan Wireless Communication Company

افغان وائرلیس نے 3.75جی+ سروسز جاری کردیں:افغانستان میں حقیقی موبائل براڈبینڈ لانے والا واحد سیلولر ٹیلی فونی ادارہ

کابل، افغانستان، 15 دسمبر 2014ء / پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ پاکستان — اپنے جامع 2جی نیٹ ورک اور کامیاب موبائل رقوم منصوبے (مائی منی) کی بنیاد پر افغانستان کے پہلے موبائل آپریٹر افغان وائرلیس ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی (اے ڈبلیو سی سی) افغان ٹیلی کمیونی کیشنز شعبے میں اپنے قائدانہ کردار کو جاری رکھتے ہوئے آج […]