Tag: QUIKSILVER WHOLESALE

پانچ مرتبہ کی اے ایس پی عالمی چیمپئن اسٹیفنی گلمور کی روکسی سرف ٹیم میں شمولیت

ہنٹنگٹن بیچ، کیلیفورنیا، 8 جولائی 2013ء/ ایشیانیٹ پاکستان– کوئیک سلور انکارپوریٹڈ (این وائی ایس ای: ZQK) کے شعبے روکسی نے اعلان کیا ہے کہ پانچ مرتبہ کی ایسوسی ایشن آف سرفنگ پروفیشنلز (ASP) عالمی چیمپئن سرفر اسٹیفنی گلمور روکسی سرف ٹیم میں شمولیت اختیار کر رہی ہیں۔ عورتوں اور لڑکیوں کے لیے دنیا کا پہلا […]