Day: June 12, 2021

‫شیحے: دنیا کے ساتھ ’’چائے کی زبان ‘‘کے ذریعے بات چیت

ژنیانگ،چین،12جون 2021/ژن ہوا-ایشیانیٹ /  9جون کو مختلف ممالک کے سفارتکاراور صحافی’’سلک روڈ پر چائے کی پیداوار کےحسین ترین گاوٗں کے بارے میں جاننے کے لیے‘‘ایک سفر پر روانہ ہوئے۔ضلع شیحے کے کلچر،ریڈیو اور ٹیلی ویژن اور سیاحت کے ادارے کے مطابق،وہ صوبہ ہینان میں،ژنیانگ شہر کے ضلع شیحے چینی چائے کے راز جاننے کے لیے […]