Day: October 7, 2020

‫بنکاک کے بین الاقوامی کتب میلے میں مشہور چینی ویب ناول لارڈ آف دی مسٹریز کی زبردست انداز میں پزیرائی

بنکاک، 7 اکتوبر 2020 / پی آر نیوز وائر/ — بنکاک کے بین الاقوامی کتب میلے کا شیڈول کے مطابق 30 ستمبر کو آغاز ہوگیا، اس دوران چین کے ایک ویب ناول لارڈ آف دی مسٹریز کے تھائی ایڈیشن کی اولین اشاعت ایک خاص بات بن گئی۔ یہ نئی کتاب سرکاری سطح پر یکم اکتوبر […]

Famous Chinese web novel Lord of the Mysteries a smash hit at Bangkok International Book Fair

BANGKOK, Oct. 7, 2020 /PRNewswire/ — On September 30, Bangkok International Book Fair was opened as scheduled, during which the debut of the Thai edition of Lord of the Mysteries, a web novel from China, became a highlight. The new book was officially published on October 1 by SMM PLUS, a prestigious Thai publisher with […]