Day: May 7, 2020

شاندار کیمرہ فون۔ٹیکنو کمون 15پریمئیربڑی اسکرین،بڑی میموری اور بڑی بیٹری کے ساتھ آپ کو بہترین فوٹو گرافی سے محظوظ ہونے کا موقع فراہم کرتاہے۔

ہانگ کانگ، 6مئی،2020 /پی آر نیوز وائر/ — ٹیکنو موبائل (www.TECNOMobile.com) کی کمون 15سیریز کے سمارٹ فون کی فروخت باقاعدہ شروع ہوگئی ہے،جس کا مطلب ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ اس موبائل کی تہہ تک پہنچاجائے جس کے بارے میں کافی لوگ اتنا کچھ سنتے آئے ہیں۔اس کے 64میگا پکسل کیمرے کے علاوہ […]