Day: January 15, 2020

ویب فونٹین کا اقتصادی ترقی کی وزارت برائے جمہوریہ مالدیپ کے ساتھ معاہدہ ہوگیا

مالی، مالدیپ، 14 جنوری، 2020/ پی آر نیوز وائر/ —  اقتصادی ترقی کی وزارت برائے جمہوریہ مالدیپ نے مصنوعی ذہانت اور آئی ٹی سسٹم کی نیو جنریشن کے ذریعے جاری تجارت میں سہولت کے حل فراہم کرنے والی  سرکردہ ویب فونٹین کو مالدیپ میں تجارت کے لئے استعمال کے لئے تیار نیشنل سنگل ونڈو (NSW) […]