ہیاٹ ریجنسی سوچو جشن کی متعدد سرگرمیوں کے ذریعے اپنی پہلی سالگرہ مناتا ہوا

ہیاٹ ریجنسی سوچو جشن کی متعدد سرگرمیوں کے ذریعے اپنی پہلی سالگرہ مناتا ہوا

 

سوچو، چین، 12 اگست 2015ء/ پی آرنیوزوائر– ہیاٹ ریجنسی سوچو ہوٹل کی پہلی سالگرہ منانے کے لیے اگست 2015ء میں اچھے وقت اور خصوصی تقاریب کے چار ہفتوں کی تیاری کررہا ہے۔

combines%20classic ہیاٹ ریجنسی سوچو جشن کی متعدد سرگرمیوں کے ذریعے اپنی پہلی سالگرہ مناتا ہوا

Hyatt Regency Suzhou combines classic into contemporary.

http://photos.prnasia.com/prnvar/20150811/0861507361-c

http://photos.prnasia.com/prnvar/20150811/0861507361-a

http://photos.prnasia.com/prnvar/20150811/0861507361-b

24 اگست 2014ء کو سوچو کے قلب میں کھلنے والا جدید ترین سی بی ڈی حیات ریجنسی سوچو ہوٹل 355 مہمانوں کے کمرے اور سویٹ، پانچ ریستوران اور اور لاؤنجز، تقریب مقامات کے 15,000 مربع فٹ علاقے، اور اسپا اور صحت کی تنصیبات پیش کرتا ہے۔

جنرل مینیجر گیری چین نے کہا کہ “ہمارا پہلا سال زبردست رہا، کیونکہ ہم نے کاروبار، ہوٹل کے مقام اور خدمات کے معیارات کی صورت میں تمام ہی توقعات کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ یہ دیکھنا بہت ہی اطمینان بخش ہے جو ہم نے اتنے مختصر وقت میں حاصل کیا ہے۔ اس کا سہرا ہمارے مہمانوں، کاروباری شراکت داروں، مالکان اور عملے کے سر باندھنا چاہیے جو بہترین کام کررہے ہیں۔”

ہیاٹ ریجنسی شوچو شنگھائی سے بذریعہ ٹرین صرف 25 منٹ، شنگھائی ہونگ چیاؤ بین الاقوامی ہوائی اڈے سے بذریعہ کار ایک گھنٹے اور سوچو ایس آئی پی ریلوے اسٹیشن سے کار کے ذریعے 10 منٹ پر واقع ہے۔ دروازے پر زیر زمین ریل کی رسائی کے ساتھ ہیاٹ ریجنسی سوچو جنگ ہوپ پلازا کا حصہ ہے، ایک کمپلیکس جس میں ایک پرتعیش خریداری مرکز، تفریحی مقامات اور دو درجہ اول کی دفاتر عمارات شامل ہیں جو دلفریب جن جی جھیل، ثقافتی و فنون اور نمائشی مراکز اور فیرس وہیل پارک سے متصل ہیں اور قدیم و جدید سوچو کا بہترین ملاپ پیش کرتی ہیں۔

Hyatt%20Regency ہیاٹ ریجنسی سوچو جشن کی متعدد سرگرمیوں کے ذریعے اپنی پہلی سالگرہ مناتا ہوا

Hyatt Regency Suzhou Exterior.

ہیاٹ ریجنسی سوچو اپنے پہلے سال میں 20 سے زادہ اعزازات حاصل کرچکا ہے اور ہوٹل کے صارفین، گاہکوں اور مہمانوں کی حمایت کو سراہنے کے لیے ہیاٹ ریجنسی سوچو جشن کے ایک ماہ کے دوران مختلف سرگرمیوں کا سلسلہ شروع کررہا ہے، جس میں شامل ہیں:

سالگرہ میٹنگ پیکیج

24 ستمبر تک صرف 824 چینی ین فی شب میں کمرہ، بشمول رہائش، دو افراد کے لیے ناشتہ، اجلاس کے کمرے کی کرائے پر دستیابی، کافی وقفہ اور اجلاس کے لیے سہولیات کے ساتھ دیا جائے گا۔ اجلاس منتظم ہیاٹ گولڈ پاسپورٹ پلانر انعامی پروگرام کا بھی حقدار ہے۔ مزید معلومات یا بک کروانے کے لیے ہماری سیلز ٹیم سے +86 512 6288 1234یا ای میل joyce.zheng@hyatt.comپر رابطہ کریں۔

جشن کمرہ پیکیج

31 اگست تک صرف 888 چینی ین مع 15 فیصد سروس چارج برائے ہفتہ میں کسی بھی دن میں قیام کے لیے، اور 988 چینی ین مع 15 فیصد سروس چارج برائے اختتام ہفتہ قیام۔ مزيد معلومات اور بک کروانے کے لیے ہمارے دفتر سے +86 512 6288 1234پر یا ای میل suzhou.regency@hyatt.comپر رابطہ کریں۔

Suites ہیاٹ ریجنسی سوچو جشن کی متعدد سرگرمیوں کے ذریعے اپنی پہلی سالگرہ مناتا ہوا

Suites @ Hyatt Regency Suzhou.

سالگرہ پیمپرنگ پیکیج

31 اگست تک یو اسپا سالگرہ پیمپرنگ پیکیج این ہوا مصنوعات استعمال کرتا ہے جو صرف 1,088 چینی ین مع 15 فیصد سروس چارج میں ہوٹل کے لیے خصوصی طور پر تیار کی گئی ہیں، پیکیج میں 60 منٹ کی معروف مالش، ایک 60 منٹ کا رائل جیلی چہرے کی مالش اور ایک پھلوں کی پلیٹ شامل ہیں۔ مزيد معلومات یا بک کروانے کے لیے یو اسپا سے +86 512 6288 1234پر یا بذریعہ ای میل  yuespa.suzhou@hyatt.comرابطہ کریں۔

یاد پیش کریں اور بڑی انعام جیتیں

31 جولائی سے شروع اس پیشکش میں ہوٹل مہمانوں کو گزشتہ سال میں اپنی بہترین سوچو یاد یا تجربہ پیش کرنے کے لیے مدعو کرتا ہے تاکہ وہ ایک کیمرہ، فوٹو پرنٹر یا اعزیز شبانہ ہوٹل قیام اور دو افراد کے لیے عشائیہ جیت سکیں۔ جیتنے والے کا اعلان 24 اگست کو سیلبریشن کاک ٹیل میں ہوگا، اور ساتھ ہی 25 اگست کو ہوٹل کے ویبو اور وی چیٹ صفحات کے ذریعے بھی۔ تصاویر ہوٹل کے وی چیٹ صفحے کے ذریعے بھیجنی چاہئیں یا بذریعہ   aileenailin.chen@hyatt.com ای میل کو۔

پئیں، کھائیں اور جشن منائیں  پورا مہینہ ہیاٹ ریجنسی سوچو میں

31 جولائی سے 24 اگست 2015ء تک

آپ کے تعاون کے لیے شکریے کے طور پر مہمان اور مقامی افراد ہوٹل میں 200 چینی ین کے ہر خرچ پر ایک قرعہ اندازی میں شامل ہونے کے حقدار ہیں جو آئی واچ اور پرتعیش ہوٹل قیام سمیت متعدد انعامات پیش کرتی ہے۔ مزید معلومات کے لیے ہوٹل سے +86 512 6288 1234پر یا بذریعہ ای میل suzhou.regency@hyatt.comرابطہ کریں۔

تصویر – http://photos.prnasia.com/prnh/20150811/0861507361-c
تصویر – http://photos.prnasia.com/prnh/20150811/0861507361-a
تصویر – http://photos.prnasia.com/prnh/20150811/0861507361-b